+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2025 13:32:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل سائڈ مارکیٹ تیز ہی ہے۔ سرگودھا زون نون شوگر ملز 15150 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان 15075 اور سفینہ شوگر ملز کے 15025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14675 جبکہ اتحاد 14735/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز کے 14860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 14775 اتفاق 14800 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 14775/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14760 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15525/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ اومنی گروپ کے 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ میں باندھی نوڈھیرو وغیرہ جو پہلے مال نیچے ریٹوں میں مال بکے ہوئے ہیں ان میں مسائل ہیں۔ جعلی سٹیکر لگے ہوئے ہیں۔ ابھی کسٹم والے نیچے دکانداروں سے وہ مال پکڑ کر سیل کر رہے ہیں۔ آج سنٹرل پنجاب سائڈ اور جنوبی پنجاب سائڈ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ملوں سے کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔