+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2025 20:00:21
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ رات کے اوقات میں ایل ڈی سی 2 کے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ آگے پہلی تاریخوں میں پورٹ پر مال لگنے ہیں اور جب بھی پورٹ پر مال لگتے ہیں تو امپورٹرز تھوڑا بہت مال بیچتے ہیں۔ آگے بازار نیچے ہوگا تو پھر پکڑ لیں گے۔ ابھی فل حال مارکیٹ سست ہے۔