+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2025 17:43:31
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 210/11 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔