+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2025 17:27:18
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو نرم ہے اور 216/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔