+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2025 16:06:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں بہت کھینچ ہے۔ پل پل کا ریٹ بن گیا ہے۔ فروری 14825 جبکہ مارچ 15425 روپیہ کوئنٹل کا دوبارہ گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔