+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2025 15:07:14
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مال 200/02 جبکہ مشین کلین مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 13800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایرانی چنے مال شارٹ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 230 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ 8/9 ایم ایم فروری مارچ شپمنٹ 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 271 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے کلپر 58/60 کاؤنٹ 1375 ڈالر جبکہ 52/54 کاؤنٹ 1525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔

comment

Abdusalam Abdusalam – Feb 11 2025

1425.

Reply