+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2025 13:06:44
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جنوری کے سودے 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 14470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ اوپن ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن بڑے ٹریڈرز کے پاس نیچے ریٹوں والے مال ہیں تھوڑا تھوڑا مال بیچ رہے ہیں۔