+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 03 2024 14:56:51
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سندھ کنری منڈی میں 40 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 20800 تک کام ہوئے ہیں۔