Desi Chickpeas | کالا چنا
Nov 12 2026
Aug 12 2026 12:45:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 188 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ 189 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور آسٹریلیا سے 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9٪ خرچے اور 279 ڈالر کے ریٹ کے حساب سے 197.67 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 12 2026 12:44:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ہے اڈے بند ہیں۔ کام کاج نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں خشک مالوں کے 7500/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 12 2026 12:24:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بعض گھر 7700/7800 بھی مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Aug 12 2026 12:21:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ قصور سائڈ آمدن بڑھ رہی ہے کل بھی 550 توڑے تک آمدن تھی آج بھی قصور سائڈ موسم صاف ہے آمدن بڑھے گی اور قصور میں بولی ظہر کے بعد شروع ہوتی ہے۔ .
Aug 12 2026 12:15:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی اچھے مال گجرخان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے مارکیٹ اب نیچے ڈیمانڈ کے اوپر منحصر ہے۔ .
Aug 12 2026 12:13:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800/4825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور لوڈ میں 11550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں جبکہ امپورٹ کی بھی کوئی پالیسی واضح نہیں ہوئی ہے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 11 2026 19:30:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ سست ہونے کی وجہ سے لوکل بھی کام سست ہے۔ حاضر ایڈوانس مارکیٹ 188/188.5 جبکہ 45 دن پیمنٹ 192.5/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا مارکیٹ بھی 7650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2026 19:00:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 175 مشین کلین مال 185 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے لوڈنگ نہیں ہورہی ہے کام کاج سلو ہے جہاں لوڈنگ شروع ہوئی اور کراچی سے مال لفٹ ہونا شروع ہوئے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Aug 11 2026 18:59:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وی آئی پی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 400 جبکہ پرولائن مال ختم ہوگئے ہیں ملتان منڈی میں اور 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2026 18:55:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 11 2026 18:53:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مورو کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 9000/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2026 18:51:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ سست ہے اور 13155/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13045 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2026 18:50:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹ ہڑتال کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 11 2026 18:28:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پہلے جہاز کی ڈیلیوری 16500 میں کام ہوا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر اینی مارکہ۔ سٹار کا 16600 میں گاہک بن جاتا ہے پہلے جہاز کی ڈیلیوری۔ پرانا برسیم 14500 میں کام ہوا ہے مزید گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آ رہی ہے۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں کچے مال 13000 جبکہ اچھے تیار پلانٹ والے مال 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2026 18:17:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کام کاج سلو ہے۔ فلحال ٹریڈرز بکنگ میں کام کر رہے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 545 ڈالر جبکہ نیو کراپ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 545 ڈالر والا 165.14 جبکہ 515 ڈالر والا 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ 515 ڈالر والے مال لیٹ پہنچے گے آگے نومبر دسمبر تک کراچی پورٹ پر آئیں گے۔ .
Aug 11 2026 18:16:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم لائنوں پر آمدن بھی بھرپور ہے مال مل بھی جاتے ہیں۔ ان ریٹوں میں گاہک بھی بن جاتا ہے اور بیچ بھی ہے۔ .
Aug 11 2026 17:55:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 110/111 روپیہ کلو کی پوزیشن ہے۔ جبکہ بکنگ میں اگست ستمبر شپمنٹ کے لوکل کرنسی میں 102 سے 105 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ڈالرز میں بھی کل ری سیل میں 338/340 ڈالر تک کام ہوئے تھے آج 345/350 ڈالر ریٹ مانگ رہے تھے لیکن کام نہیں نکلے۔ فل حال کینیڈا کے مال ری سیل میں ہی پاکستانی کرنسی میں اگر کم کر کے ملیں دو چار روپے نیچے کر کے ملیں تو حاضر مال بیچ کر وہ خریدنے چاہیں۔ .
Aug 11 2026 17:51:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7650/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج قصور سائڈ آمدن زیادہ تھی تقریباً 550 توڑے کی آمدن تھی اور 2850/3000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 11 2026 17:49:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 189/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ آٹھ آنے یا روپے کا ریٹ کا ڈفرنس ہوتا ہے۔ ہر گھر کا الگ الگ ریٹ ہوتا ہے۔ کوئ گھر اچھے ہوتے ہیں مارکیٹ میں روپیہ بڑھا کر بھی ان کا مال بک جاتا ہے۔ باقی مارکیٹ کسی نے اوپر ریٹوں پر مال بیچے ہوتے ہیں وہ جب مارکیٹ نیچے ہو تو روپیہ بڑھا کر کوورنگ کر جاتا ہے۔ 45 دن والے سودوں کے 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار تھوڑا سست نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 11 2026 17:47:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 11 2026 17:45:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ ڈھیلی نظر آرہی ہے۔ .
Aug 11 2026 16:13:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایک روپیہ کمزور ہے اور 189 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 193.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ نیچے کام بھی نہیں ہے ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کی وجہ سے۔ .
Aug 11 2026 16:11:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں تیز ہوا ہے نیا مال پہلے جہاز کی ڈیلیوری ہم نے 16500 میں کام کیا ہے اینی مارکہ پرانا برسیم بھی 14100 کا گاہک ہے سٹار مارکہ۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Aug 11 2026 15:23:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 11 2026 15:16:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 175 مشین کلین مال 185 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے کوئی آفر نہیں ہورہی ہے۔ مورو کوالٹی سفید چنا سندھ لائنوں پر 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا کا۔ امریکہ 9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2026 15:01:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ٹرانسپورٹ ہڑتال کی وجہ سے لوڈنگ بھی بند ہے جبکہ پورٹ پر یوکرین کے مال بھی لگے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 545 ڈالر جبکہ نیو کراپ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 545 ڈالر والا 165.14 جبکہ 515 ڈالر والا 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 11 2026 14:43:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ والے مال کراچی مارکیٹ میں گولی کوالٹی 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ییں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 11 2026 14:42:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35000/35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے حاضر میں گاہک نہیں ہے بکنگ میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 11 2026 14:41:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مزیداری نہیں ہے ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ انڈین مارکیٹ آج مزید 60/70 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 6110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Aug 11 2026 14:32:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم پچھلے مہینے کراچی پورٹ پر ماش ثابت کے مال بھی کافی لگے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9٪ خرچے کے ساتھ اور 279 ڈالر میں 12164 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott