Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
مرچ ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Dec 06 2025 18:55:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 15400 حمزہ آروائے 15475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Dec 06 2025 18:52:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 17:35:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 17:34:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 3000/3500 بوری تک آمدن تھی۔ .
Dec 06 2025 17:33:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Dec 06 2025 17:17:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ میں 8300 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ .
Dec 06 2025 17:16:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 17:00:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سیزن اختتام ہی ہے۔ .
Dec 06 2025 16:59:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Dec 06 2025 16:58:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 11400/11500 جبکہ روٹین پیمنٹ پر 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 16:55:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Dec 06 2025 16:41:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے فلحال کام کاج سلو ہے۔ .
Dec 06 2025 16:34:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں شارٹ کورنگ والے گاہک ہیں آج سے 40/45 دن پہلے باجرہ کا ریٹ 78 روپیہ کلو تھا ان ریٹس میں ٹریڈرز نے سروں پر بھی کافی مال بیچے تاہم ابھی مارکیٹ تیز ہے اور شارٹ کورنگ والے گاہک ہیں جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Dec 06 2025 15:54:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور تھل لائن کچے مالوں کے 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 06 2025 15:23:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 15:08:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا مال 15500/16000 روپیہ من جبکہ گولی کوالٹی 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مالوں کی کلیئرنگ میں ابھی تک مسائل ہیں مارکیٹ دوبارہ بہتر لگتی ہے۔ .
Dec 06 2025 15:08:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 06 2025 14:59:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 06 2025 14:59:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 12000/12100 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 14:46:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Dec 06 2025 14:35:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق طوطا پری مرچ کی آمدن ہو رہی ہے اور 12000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پیسائی والے یہی مال لے جاتے ہیں جسکی وجہ ہائبرڈ کی مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 06 2025 14:34:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بلب کوالٹی 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 14:20:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 06 2025 14:18:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ 5/10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10413 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 06 2025 14:08:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویٹارا ویسل کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کام کاج سست ہے تاہم اوپر لیول پر کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ .
Dec 06 2025 14:00:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 15925 رمضان العریبیہ 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 15650 جبکہ سورج شوگر ملز کے 15625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے شوگر ملز 15525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ تھر پارکر سانگھڑ باندھی سکرنڈ وغیرہ 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جنوری فارورڈ مارکیٹ 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2025 13:07:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حمزہ آروائے کے 15525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر اپڈیٹ کردیے جائے گئے۔ .
Dec 06 2025 12:31:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2025 12:29:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 06 2025 12:28:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی حیدرآباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott