+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2024 17:52:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ مارکیٹ بہتر ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔