+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 15 2024 12:38:45
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 15000 سے 16150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من کا گاہک ہے کولڈ سٹور اچھے مالوں کا۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔