+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2024 16:59:27
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کم ہوئ ہے اور 182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 مارچ پیمنٹ پر 186.5/187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔