+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 18 2024 17:37:00
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 181.5/182 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ تاہم انویسٹرز نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔