Sorghum | جوار
Feb 16 2026
تل ریٹ آج کا اور تل کا بھاؤ
Nov 17 2025 18:27:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 17500 حمزہ شوگر ملز 17475 آروائے کے 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جب تک نئے مال مارکیٹ میں آنا شروع نہیں ہوتے تب تک مارکیٹ بہتر سمجھنی چاہیے۔ .
Nov 17 2025 17:57:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10000 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 17 2025 17:57:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار جہاز والے مالوں میں گاہک ہیں ضرورت کا مال لے ہیں۔ .
Nov 17 2025 17:54:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ افغانستان کے ساتھ تجارت کے لیے بارڈر بھی غیر معینہ مدت کے لیے بند ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 17 2025 17:51:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی اکا دکا آمدن شروع ہے۔ انڈین مارکیٹ 8529 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Nov 17 2025 17:50:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا ہی خریدار ہے۔ .
Nov 17 2025 17:49:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7/8 ایم ایم مکس مالوں کے 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 17 2025 17:33:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 17 2025 17:33:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ فلحال ریٹس کافی بہتر ہوئے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ .
Nov 17 2025 17:11:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سودیما والے ویسل کے 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل میں کورنگ والے گاہک ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی آج میٹنگ ہے پول کے حوالے سے تاہم کوئی حتمی فیصلہ موصول نہیں ہو ہے۔ .
Nov 17 2025 17:02:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 9850 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 17 2025 17:00:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کے 9850 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 17 2025 16:46:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز تھوڑا تھوڑا مال بیچتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 17 2025 15:41:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 13300/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کم کر کے نہیں بیچتے ہیں۔ .
Nov 17 2025 15:05:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 17 2025 15:03:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 34300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ بھی ہے جبکہ سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں اگر اسی طرح گاہکی برقرار رہتی ہے تو مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بھی بہتر ہو سکتی ہے۔ بکنگ 50 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور کراچی پورٹ کے لیے 2525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 17 2025 14:59:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7/8 ایم ایم مکس مالوں کے 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235 سے 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 17 2025 14:38:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج کنری منڈی میں ہائبرڈ مالوں کی مارکیٹ نرم تھی اور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 18250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی وی آئی پی کوالٹی 26000 رچ سٹار وی آئی پی کوالٹی 21550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 17 2025 14:29:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نئے مال اکا دکا کر کے شروع ہوگئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو 13700/13800 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 17 2025 14:28:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ نون شوگر ملز کے 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان شوگر ملز کے بھی 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ جڑانوالہ شوگر ملز کے 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پرسوں لوڈنگ والے مالوں کے۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 17475 آر وائ کے 17400 حمزہ 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔اے کے ٹی شوگر ملز کے 18100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ اے کے ٹی مال ختم ہیں۔ اکا دکا بندوں کے پاس ہیں اپنا ہی ریٹ مانگ رہے ہیں۔ زیریں سندھ بھی کام گرم ہے۔ الاباد شوگر ملز کے 18450/500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ زیریں سندھ کام گرم ہے۔ پورٹ والے مال کے 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حکومت نے تو ملز کو 15 تاریخ تک چلانے کا نوٹس دیا تھا لیکن ملز چلنے کے حوالے سے فل حال کوئ خاطر خواہ اپ ڈیٹ نہیں آئ ہے اور فل حال مال بھی ملوں میں نہیں ہے۔ ملوں میں گنا چنا مال ہے۔ اس لیے جیسے ہی کوئ نیچے گاہکی آتی ہے ملز ریٹ بڑھا بڑھا کر مال فروخت کرتی ہیں۔ فل حال جب تک نیا مال بازار میں نہیں آتا تب تک کام گرم ہی ہے۔ .
Nov 17 2025 14:24:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں جو اکا دکا مال ہیں انکا گھر گھر کا ہی ریٹ ہے۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں میں دکاندار تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی دسمبر جنوری شپمنٹ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 17 2025 14:10:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 9815 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل میں گاہکی سست ہے۔ .
Nov 17 2025 14:10:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کا مزید ایک اور دسمبر شپمنٹ کرکے جہاز 318 ڈالر میں بک ہوا ہے جس میں 22 ہزار ٹن تک کوانٹٹی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر شپمنٹ والے مال آگے جنوری میں لگنا شروع ہو گے فلحال حاضر میں گیپ ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 17 2025 13:22:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے رات کے اوقات میں 18100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 18450 مانگتے ہیں۔ زیریں سندھ رات کے اوقات میں رانی پور 18100 آبادگار 18450/18500 ریٹ تھے تاہم ابھی آبادگار کا 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ مانگتے ہیں۔ .
Nov 17 2025 12:56:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم اوپن ہوئ ہے۔200 روپیہ کوئنٹل مارکٹ تیز ہے اور اتحاد شوگر ملز کے 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائ کے شوگر ملز کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے بھی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ملز ریٹ بڑھا بڑھا کر مال فروخت کر رہی ہیں۔ باقی ملز کے ریٹ بھی تھوڑی دیر تک اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔ .
Nov 17 2025 12:38:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سودیمہ ویسل والے مال کے 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ وئٹیرا کے مال کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال کے 7075 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 480/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر بازار بہتر ہے لیکن ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ وقتی جو ویسل لگے گا وہ تو اوپر ریٹوں والا ہے لیکن مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ آگے آمدن والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔ 480 ڈالر والے 147.5 روپیہ کو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 17 2025 12:34:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں تقریباً 300 توڑے تک آمدن تھی۔ مال بک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 17 2025 12:24:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Nov 17 2025 12:23:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10000 روپیہ من جبکہ اچھے مالوں کے 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 950/970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 17 2025 12:20:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کابلی مونگ مال نہیں آ رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ جب تک کابلی مونگ نہیں آتی تب تک بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ تھل سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر نہیں بیچتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott