Turmeric | ہلدی ثابت
Oct 10 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Jul 08 2026 15:26:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے تیار موٹے مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040/1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 315 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Jul 08 2026 15:17:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 08 2026 15:05:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال 12000 جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ واہنڈو منڈی میں دیسی برسیم 7000 سے 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Jul 08 2026 14:39:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انویسٹرز تو فارغ ہو گئے ہیں نیچے جن دکانداروں کو مال چاہیے ہوتا ہے وہ ضرورت کے مطابق گاہک بن جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 470/480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں مزید ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پرانے مالوں کے۔ .
Jul 08 2026 14:37:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 16000/16500 جبکہ گولی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں گولی کوالٹی کی جو کہ کراچی پورٹ پر تقریباً 23000 سے اوپر کا ہی پڑتا ہے دوسری جانب امیریکا نے بھی ایران سے امن معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوبارہ حملے کیے ہیں اگر ایران سے سپلائی متاثر ہوئ تو لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Jul 08 2026 14:27:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز لوکل میں مال فروخت کرنے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔ .
Jul 08 2026 14:14:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 11400/11450 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ 11778 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ بہتر ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ .
Jul 08 2026 13:48:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں یوکرین کے مال 91 رشیا کے مال 92 کینیڈا کے مال 92.5 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال مل پہنچ میں 93 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ فلحال تمام ٹریڈرز اور امپورٹرز کی نظریں بکنگ پر ہیں۔ .
Jul 08 2026 13:32:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13900 سفینہ 13825 العربیہ 13740 المعیز 1 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13790 کمالیہ 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13460 اتحاد 13480 ڈھرکی گھوٹکی 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے نو سیل حمزہ 13530 اشرف نو سیل فاطمہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13430 مہران فاران شوگر ملز کے 13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13155 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاسما کی رپورٹ کے مطابق 30 جون تک کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان بھر کی ملز میں 3612324 میٹرک ٹن تک سٹاک رہتا ہے جو کہ ضرورت سے زیادہ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 471 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2026 13:08:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں ہائبرڈ مرچ کی نئی آمدن کا آغاز ہوگیا ہے اور 2/3 بوری کی آمدن تھی اور 15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تاہم کھل کر آمدن آگے ستمبر میں ہو گی۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں 8500/9000 جبکہ جلالپور 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 08 2026 12:56:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین ایروڈ منڈی میں ہلدی 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں جبکہ انڈین بکنگ ایف او بی میں 1780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہونے کی وجہ سے پاکستان کو ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 08 2026 12:47:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ سست ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق چائنہ سے ڈیمانڈ سست ہے جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا سے وارہ ہے۔ .
Jul 08 2026 12:07:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550/6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ اولڈ کراپ 600 جبکہ نیو کراپ 570/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ 600 ڈالر والا مال 182 جبکہ 580 ڈالر والا مال 176 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 08 2026 11:56:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آگے کچھ دنوں تک سیالو مونگ کی کھل کر آمدن شروع ہوگی وہاں ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 08 2026 11:44:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4375/4425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب بلیک میں اتنے کام کاج نہیں ہورہے ہیں صرف پرمٹ والے مالوں کے کام چل رہے ہیں۔ .
Jul 08 2026 11:42:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 8000 جبکہ باریک باجرہ 10400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ان ریٹس میں مال فروخت کرنے چاہیے۔ آگے جب قصور کی فصل شروع ہوگی تب ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں کیونکہ ہائبرڈ مکئی کا ریٹ کم ہے۔ .
Jul 08 2026 11:40:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے 15/20 جولائی کے بعد نیچے کام کاج ہونا شروع ہو گے۔ .
Jul 07 2026 23:24:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں 450 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت دو بڑے امپورٹرز کے ہاتھ میں مال ہے اور امپورٹرز بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2026 18:54:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو کے 13470 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 18:53:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے تیار موٹے مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ 8.5 ایم ایم 222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 18:51:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ کرنے میں ہی دلچسبی کے رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 420 اور پرولائن 440 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ آگے مال تھوڑے تھوڑے بکتے رہے گے تاہم مارکیٹ میں 90/95٪ ٹریڈرز فارغ بھی ہوگئے ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 16500/17000 روپیہ من جبکہ نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 18:45:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر شام کے اوقات میں 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 07 2026 18:42:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن کچے مالوں کے 38000 سے 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کچے مال ملتان منڈی میں 51000/52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 07 2026 18:32:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 6120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 07 2026 18:29:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال 12000 جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 07 2026 18:23:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال کے 4325/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 8 ڈالر کمزور ہے اور 230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 18:21:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6300/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ابھی گاہکی بھی نہیں ہے اور بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Jul 07 2026 18:15:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لودھراں 8000/9000 جبکہ جلالپور 7500/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 07 2026 18:13:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ انڈین مارکیٹ 600/700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 07 2026 18:08:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر میں 161/162 اور کرمسن 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott