Turmeric | ہلدی ثابت
Oct 15 2026
جوار ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jul 14 2026 14:35:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گولی کوالٹی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جبکہ ایران سائڈ سے بھی مسائل ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2026 14:27:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2026 14:24:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93.5 جبکہ کینیڈا کے مال 94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو ییلو پیس کا ویسل کراچی پورٹ پر پچھلے دنوں لگا ہے اسکے ڈاکومنٹس کے مسائل تھے وہ آج یا کل تک کلیر ہو جائے گے۔ بکنگ رشیا سے 290/300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 14 2026 14:18:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11750/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 15 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 1030 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12506 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2026 13:48:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 13915 العربیہ 13755 سفینہ 13810 رمضان 13775 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 کمالیہ 13595 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13460 اتحاد 13485 ڈھرکی 13440 گھوٹکی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13575 حمزہ 13570 اشرف 13560 فاطمہ 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران شوگر ملز کے 13300 کرن شوگر ملز کے 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جولائی فکس کے سودوں کے 13240 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ڈہرکی گھوٹکی سے کافی مال سندھ کی ملوں میں گئے تھے جس کی وجہ سے سندھ کی ملز میں کافی مال پڑے ہیں ان کی بیچ ہے جسکی وجہ سے ریٹ کم ہے۔ .
Jul 14 2026 12:55:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا ہے۔ کیونکہ انڈیا بازار کافی گرم ہو گیا ہے۔ انڈیا ایک ہی دن میں 1400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17200 والی ہلدی 18600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا 1950 ڈالر کے لیول پر ایف او بی مارکیٹ چلی گئ ہے۔ لوکل پاکستانی مارکیٹ مین پہلے تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ تھی لیکن ابھی انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز نے لوکل بھی سیل روک دی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ہلدی ایکسپورٹ والا آئٹم ہے اور ایکسپورٹ میں بہت اچھا نفع ہے۔ .
Jul 14 2026 12:39:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں سے نیو تل کی آمدن ہو رہی ہے وہ بھی اپنی اپنی کوالٹی کے ساتھ انہی ریٹس میں فروخت ہو رہے ہیں۔ .
Jul 14 2026 12:34:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں اور کام کاج بھی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 460/470 جبکہ پرولائن 480 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 500 روپیہ من کمزور ہیں اور 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ کافی اونچا ہے ٹریڈرز مال سٹاک نکالنے کو ہی ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Jul 14 2026 12:13:33 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100/200 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7500/7600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jul 14 2026 11:56:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 14 2026 11:40:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق آمنے سامنے کام کرنا چاہیے کیونکہ آگے قصور کی کراپ سر پر ہے اور ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 14 2026 11:37:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4400/4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوپن میں 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Jul 14 2026 11:33:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 14 2026 11:32:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 164.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 6650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور جولائی اگست شپمنٹ کے 600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل میں سٹاکیہ گاہک ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ فلحال بازار بہتر ہے۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 6043 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 13 2026 18:53:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13445 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13200 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2026 18:50:01 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ ملتان منڈی میں 50000/51000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 13 2026 18:49:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 154.5/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں نپر کوالٹی 159/160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jul 13 2026 18:41:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی مال 160 جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 530 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 210 جبکہ 7 ایم ایم 180/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 175 8 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 308/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2026 18:36:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jul 13 2026 18:33:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 92.5/93 کینیڈا کے مال 94 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 13 2026 18:31:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10700/10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں نیچے ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اونچا ہے۔ .
Jul 13 2026 18:27:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 470 جبکہ پرولائن 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار کمزور ہے اور ملتان منڈی میں پرانے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں نئے مالوں کے 100/50 توڑے کی آمدن ہے اور مال ہلکے اور نمی والے ہیں۔ .
Jul 13 2026 18:19:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10700/750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 13 2026 18:14:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھلوں میں گوار کی کاشت جاری ہے۔ .
Jul 13 2026 18:11:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7600/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگے کچھ دنوں تک قصور کی کراپ کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 13 2026 18:10:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600/6625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹے باز اوپر ریٹس میں بڑھا کر بیچ دیتے ہیں جبکہ نیچے دوبارہ کوور کر لیتے ہیں۔ .
Jul 13 2026 17:48:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کی آج مصر میں مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئی ہے بکنگ 1275 ڈالر بتا رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پاکستان میں بھی مصری برسیم نئے مال کا خریدار بن جاتا ہے 14500 میں لیکن اچھے گھر بیچو نہیں ہیں۔ ہلکے گھر بیچتے ہیں لیکن ان سے کوئی لیتا نہیں ہے۔ .
Jul 13 2026 17:19:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Jul 13 2026 16:26:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جولائی فکس کے سودوں کے 13200 جبکہ اگست فکس کے سودوں کے 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2026 15:41:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ 2000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور پلانٹ والے مال کے 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ملتان منڈی میں جبکہ کچے مال لائنوں پر 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 43000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے اچھے مالوں کے۔ یہ اچھے مالوں کے ریٹ ہیں باقی ہلکی کوالٹی مال 38000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی کریں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott