Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 23 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Apr 18 2026 14:15:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں تاہم پیس کو بکنگ نرم اوپن ہونے کے امکانات جسکو مدنظر رکھ کر ہی ٹریڈرز کام کریں گے۔ فلحال کام سست ہے۔ .
Apr 18 2026 14:13:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 18 2026 13:41:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13575 سویرا 13750 کسان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13425 حمزہ 13400 فاطمہ 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 18 2026 12:43:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 11000 سے مندی نہیں لگتی کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ان ریٹس میں گاہک ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Apr 18 2026 12:25:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال نیچے کام سلو ہے کیونکہ پنجاب میں گندم کی کٹائی ہو رہی ہے تاہم اسکے بعد ہی کچھ دنوں تک نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن کے 600 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 11600/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2026 12:15:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 18 2026 11:52:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی 11800 جبکہ ریگولر کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال حاضر میں گاہکی سست ہے کیونکہ کروڈ آئی کی مارکیٹ میں 10/12٪ کی گراؤٹ دیکھنے میں آئی ہے اور 92 ڈالر والی مارکیٹ نیچے 79 ڈالر تک رہ گئی تھی۔ .
Apr 18 2026 11:50:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی مال گجرخان منڈی میں 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 18 2026 11:48:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 3275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 18 2026 11:46:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161/161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل تھلوں میں بارشیں ہوئی ہیں جسکی وجہ سے مالوں میں نمی ہے تاہم ٹریڈرز خشک مال لیتے ہیں فلحال نمی والے اور ہلکی کوالٹی مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Apr 17 2026 17:20:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ برانڈڈ مال 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ڈھیلی ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Apr 17 2026 17:09:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آگے جہاں لوکل میں گاہکی اچھی ہوئ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں کھل کر مال بیچ نہیں رہے ہیں۔ .
Apr 17 2026 17:04:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ فل حال کراچی پورٹ پر مال لگے ہیں اور پورٹ سے بیچ ا رہی ہے۔ پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے لوکل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ بکنگ بھی 10/15 ڈالر ڈائون ہوئ ہے 950/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 17 2026 16:39:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 97/97.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 17 2026 16:27:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوبارہ کمزور ہوئ ہے اوپر 165/166 تک کام ہو کر ابھی 162 روپیہ کلو تک مارکیٹ ہے۔ تھل لائن بھی مارکیٹ تھوڑی نرم ہے اور 6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالے چنے میں ڈیمانڈ اور سپلائی کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو مزے داری نہیں ہے۔ لوکل کراپ بھی اچھی ہے اور آسٹریلیا میں بھی کیری فارورڈ سٹاک کافی پڑا ہے۔ صرف جنگی حالات کی وجہ سے کروڈ آئل کی قیمتیں اگر متاثر ہوتی ہیں تو آگے لانگ ٹرم میں اثر انداز ہو سکتی ہیں۔ جس میں کرائے بڑھ سکتے ہیں۔ ملکوں کی کرنسیاں کمزور ہو سکتی ہیں۔ فرٹیلائزرز مہنگے ہو سکتے ہیں۔ لیکن وہ آگے کی باتیں ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ 6200 کی طرف جاتی ہے تو گاہکی آجاتی ہے اور اوپر 6800 کی طرف مارکیٹ بھاری ہو جاتی ہے۔ بیچ بھی شروع ہو جاتی ہے۔ ٹیکنیل اینیلسز کے مطابق بھی مارکیٹ ای ایم اے 200 سے نیچے قیمت ہے۔ ایی ایم اے 200 ایک سنٹر پوائنٹ کی طرح کام کرتی ہے۔ جب قیمتیں اس سے اوپر چلی جاتی ہیں تو بیچ دیتے ہیں اور جب قیمتیں اس سے نیچے ہوں تو فنڈامنٹلز دیکھ کر خرید لیتے ہیں۔ فل حال جو بڑے ٹریڈرز ہیں مزدوری والا کام ہی کر رہے ہیں۔ تھوڑا بہت نیچے بازار جائے تو مال خریدنا چاہیے اور جہاں 200/400 کی مزدوری ملے وہاں بیچنا چاہیے۔ ابھی ساتھ ساتھ اور کم حجم میں کام کرنا چاہیے۔ لانگ ٹرم کے لیے جہاں فنڈامنٹلز سپورٹ کریں وہاں زیادہ خریداری کرنی چاہیے۔ .
Apr 17 2026 15:16:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14000 سفینہ شوگر ملز کے 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 1 13600 چشمہ 2 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ اور سورج 13565 سویرا 13740 کسان 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 13350 اے کے ٹی ڈہرکی 13315 اور ایس جی ایم 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13400 حمزہ 13390 اور فاطمہ 13480 شیخو 13480 اشرف 13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران اور میرپور شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی فکس کے سودوں کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے جب حکومت کی جانب سے ایکسپورٹ کی کوئی واضح خبر سامنے آئی گی اسکے بعد ہی کام کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Apr 16 2026 18:13:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 16 2026 18:03:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 9/10 ایم ایم 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ برانڈڈ مال 338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 16 2026 18:03:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60/40 کوالٹی 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 50/50 کوالٹی 11800 جبکہ ریگولر کوالٹی 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر 30/70 کوالٹی کی مارکیٹ 12000 سے مندی نہیں لگتی۔ .
Apr 16 2026 18:02:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سیلنگ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2026 18:01:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13335 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ اپریل فکس کے سودوں کے 13335 اور مئی فکس کے سودوں کے 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 16 2026 17:33:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11300/11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹس کم ہیں تاہم لوکل مارکیٹ میں بھی بازار 11 ہزار سے مندہ نہیں لگتا۔ .
Apr 16 2026 17:18:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر اکا دکا آمدن ہے اور وہ بھی ہلکی کوالٹی مال آرہے ہیں جبکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے اور تیجا کوالٹی کے 2250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 16 2026 17:14:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور لالا موسی لائن پر 3275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ کنڈیشن میں 8100/8150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2026 16:59:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل والے نئے مال سرگودھا منڈی میں 6650/6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے جیسے آمدن بڑھے کی ریٹس میں نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 16 2026 16:49:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہک نہیں ہے۔ آج کام کاج نہیں ہے۔ .
Apr 16 2026 16:31:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11600/11700 روپیہ من جیسے حالات رہ گئے ہیں۔ ریٹس اونچے ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں تاہم نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Apr 16 2026 14:59:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچے آمدن والے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 9/10 ایم ایم 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مارکیٹ 10/12 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور برانڈڈ مال 338 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم کھلے مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں جبکہ کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Apr 16 2026 14:47:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 163 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 167.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2026 14:42:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15500 جبکہ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16500 اور گولی فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ دیسی دھنیا گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 23 2026
Jul 23 2026
Jul 23 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott