Turmeric | ہلدی ثابت
Nov 11 2026
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Aug 11 2026 12:44:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 395/405 جبکہ پرولائن 465/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں خشک مالوں کے 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آمدن آج 1 گاڑی تک تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 11 2026 12:42:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم سودا 100/200 کم کر کے نکلتا ہے۔ فل حال لائنوں پر اراوئل ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ لائنوں پر 9800 سے 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ تھوڑا بہت بازار 200/400 نیچے ہو تو 10000 سے نیچے لیول پر لانگ ٹرم کے لیے مال خریدنے چاہیں۔ پچھلی بار بھی مارکیٹ 9500 والی 12000 تک چلی گئ تھی۔ اس بار آگے افریکہ میں موسم خشک سالی ہے۔ ہلکی سی بھی انیس بیس خبر آئ تو لوکل ریٹ مناسب ہیں۔ ریٹوں میں تیزی بن جانی ہے لانگ ٹرم میں۔ .
Aug 11 2026 12:31:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 20 اگست پیمنٹ پر 191.5/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یہ ریٹوں میں گھر گھر کا ڈفرنس ہوتا ہے۔ کئ اچھے گھر ہوتے ہیں ان کا روپیہ ریٹ ہی مارکیٹ سے اوپر ہوتا ہے اور گاہک بھی ان گھروں سے مال لے جاتا ہے۔ دوسری جانب بکنگ میں بھی 665/675 ڈالر میں کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 200/203 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ٹریڈرز نے پچھلے دنوں میں مال خریدے ہیں کیونکہ آگے آسٹریلیا میں موسم خشک سال ہے اور اگر انڈیا مارکیٹ میں آ جاتا ہے تو ریٹوں میں مزید تیزی بھی بن سکتی ہے لانگ ٹرم میں۔ .
Aug 11 2026 12:21:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن ہورہی ہے اچھی کوالٹی مال لائنوں سے مل جاتے ہیں۔ .
Aug 11 2026 12:20:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7600/7700 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ تھل لائنوں پر وقت کے ساتھ ساتھ آمدن بڑھ رہی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Aug 11 2026 12:04:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7650/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 11 2026 12:01:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ گندم مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور اسلام آباد پہنچ میں پرمٹ والے مال 4800/4825 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر لوڈ میں 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گندم شارٹ ہے جبکہ تک امپورٹ کی کوئی صورتحال واضح نہیں ہوتی تب تک مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Aug 10 2026 18:55:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 175 مشین کلین مال 185 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق روس سے پاکستان کے لیے پہلے ییلو پیس کی کارگو شپمنٹ کے لیے 3/4 شپنگ لائنز کام کر رہی تھیں تاہم حالیہ رشیا کے پورٹ پر حملے کے بعد شپنگ آپشنز مزید محدود ہوئے ہیں اور تقریباً 1 شپنگ لائن کام کر رہی ہے تاہم وہ وار رسک کی مد میں تقریباً 40 ڈالر فی ٹن اضافی چارجز طلب کر رہی ہے۔ بکنگ میں رشیا سے کوئی آفر بھی نہیں آرہی ہے۔ .
Aug 10 2026 18:53:25 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز بکنگ میں جا رہے ہیں۔ .
Aug 10 2026 18:52:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت شام کے اوقات میں ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2026 18:51:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بدین والے پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہے۔ .
Aug 10 2026 18:36:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئی پی مال 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 395/405 جبکہ پرولائن 465/470 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں خشک مالوں کے 7800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 7000/8200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Aug 10 2026 18:35:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11800/11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مزیداری نہیں ہے ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ کاشت اچھی ہو رہی ہے جسکو مد نظر رکھتے ہوئے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال فارغ کریں گے۔ .
Aug 10 2026 18:33:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ستمبر کے شروع میں لائنوں پر بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے .
Aug 10 2026 18:23:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13175 حمزہ 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13085 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2026 18:22:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2950/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ آج قصور منڈی میں 300/350 بوری کی آمدن تھی جب موسم صاف ہوتا ہے آمدن بڑھ جاتی ہے اور بارشوں کے دنوں میں آمدن پھر کم ہو جاتی ہے آج تقریباً 3000/3100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تاہم مزید کچھ دنوں تک آمدن مزید بڑھے گی۔ .
Aug 10 2026 18:14:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7750/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور حاضر شپمنٹ کے 660/665 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 9٪ خرچے اور 279 ڈالر کے حساب سے 202.23 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 10 2026 17:58:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر اچھی کوالٹی مال لوڈ میں 9800/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن شروع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Aug 10 2026 17:56:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانا مصری مال 14000 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ نئے مالوں کا 16000 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ بکنگ مصر سے 1310 ڈالر فی ٹن تک کا گاہک ہے جو کہ 11٪ خرچہ اور 279 ڈالر کے ریٹ کے حساب سے 16227 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 10 2026 17:54:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 110.5/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق روس سے پاکستان کے لیے پہلے ییلو پیس کی کارگو شپمنٹ کے لیے 3/4 شپنگ لائنز کام کر رہی تھیں تاہم حالیہ رشیا کے پورٹ پر حملے کے بعد شپنگ آپشنز مزید محدود ہوئے ہیں اور تقریباً 1 شپنگ لائن کام کر رہی ہے تاہم وہ وار رسک کی مد میں تقریباً 40 ڈالر فی ٹن اضافی چارجز طلب کر رہی ہے۔ .
Aug 10 2026 16:48:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 190.5 اور 20 اگست 191.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا بھی 25/50 روپیہ من بہتر ہے اور 7750/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2026 16:40:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13085 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 10 2026 15:54:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مال ملتان منڈی میں 48000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2026 15:47:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 175 مشین کلین مال 185 سارٹیکس گولڈن وی آئی پی برانڈڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی سفید چنا سندھ لائنوں پر 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا کامریکہ 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 325 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ بکنگ میں بھی رامبا برانڈ کا 1040 تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں آرہی ہے 1040 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 315.14 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 10 2026 15:37:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 16000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ پرانا مصری برسیم 14000 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی بہتر ہے 1280 ڈالر میں کام ہوا تھا آخری اب 1300 سے 1310 ڈالر مانگنا شروع ہو گئے ہیں مصر کے ایکسپورٹرز .
Aug 10 2026 15:35:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید کمزور ہے اور ایڈوانس 190 جبکہ 20 اگست 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2026 15:13:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق امپورٹرز نے ترکی سے کچھ گولی کوالٹی مال منگوائے ہیں تاہم انکا کلر صحیح نہیں ہے اور دانا بھی چھوٹا ہے گولی کوالٹی کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ بکنگ ترکی سے 1130/1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 410/415 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 10 2026 15:06:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 174 جبکہ نپر کوالٹی 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے حاضر شپمنٹ 545 ڈالر جبکہ نیو کراپ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 545 ڈالر والا 165.14 جبکہ 515 ڈالر والا 156 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 10 2026 15:04:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے کافی مال پورٹ پر لگے ہیں جن کی بیچ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 12142 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 10 2026 14:48:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں نئی بوری کی 6 جبکہ پرانی 35 بوری کی آمدن تھی اور بارشی مال 7500/10500 جبکہ خشک مال 12000/14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott