+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 06 2023 14:08:55
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200 روپیہ من کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 40 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15302 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں۔ تاہم امپورٹرز کو نفع ہے اس لیے پرافٹ ٹیکنگ بھی ساتھ ساتھ کر لیتے ہیں۔