Kabuli Chickpeas | چنا سفید
May 05 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Feb 06 2026 17:38:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مالوں کے 165/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ان میں دال اور کچرا مکس ہوتا ہے ان مالوں کو امپورٹرز سارٹ کر کے 190 روپیہ کلو تک بیچ رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بڑے سٹورز والے گاہک ہیں۔ .
Feb 06 2026 17:23:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے جبکہ بکنگ میں بھی تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مال شارٹ ہیں۔ برما بھی مال انتہائ کم سطح پر رہ گئے ہیں اور برازیل بھی مال ختم ہیں۔ تھائی لینڈ کے ماش امپورٹرز نے بک کیے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی برما کی فصل اس سال پچھلے سال کی نسبت 1.5 لاکھ ٹن تک کم ہے۔ اب انڈیا آہستہ آہستہ کاشت کم ہوتی جا رہی ہے اور برما کاشت زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ برازیل کی اگر اگلی کراپ اچھی بھی ہوتی ہے تب بھی انڈیا میں شارٹیج کافی ہے۔ انڈیا سارے مال اٹھا جائے گا۔ .
Feb 06 2026 17:12:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر کوالٹی 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے مزے داری نہیں ہے۔ آگے ہفتے بعد مزید مال پورٹ پر لگنا ہے۔ .
Feb 06 2026 17:11:42 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں فروری کے مالوں کے جبکہ حاضر بھی 14025/50 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 06 2026 15:56:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 168.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال لوکل بازار بہتر ہے تاہم اسی بہتری میں ہی ساتھ ساتھ مال بھی فارغ کرنے چاہیں آخری ریٹ کی طرف نہیں جانا چاہیے۔ بعد میں جب مارکیٹ ڈھیلی ہو گی پھر مال بکتا ہی نہیں ہے مال تیزی میں ہی بکتا ہے۔ ان ریٹوں میں بلک جو مال آیا ہے ان کو اچھا نفع ہے کنٹینر میں بھی کچھ ٹریڈرز کے نیچے ریٹوں والے مال ہیں ان کو بھی اچھا نفع ہے۔ وہ ساتھ ساتھ مال فارغ بھی کر رہے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ 16 روپیہ کلو بہتر ہو چکی ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Feb 06 2026 15:52:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ حاضر ڈلوری مال ہی نہیں مل رہے ہیں ثابت میں جبکہ ییلو پیس دال کا کراچی سے 155 روپیہ کلو میں کام ہو گیا ہے۔ فل حال جو جہاز لگنا ہے اس کو بھی برتھ نہیں مل رہی ہے اور جو اگلا جہاز ہے اس کے بھی تھوڑا لیٹ ہونے کے امکانات ہیں جس کی وجہ سے لوکل کام گرم ہے۔ جو جہاز لگنا ہے اس کے مال کے 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اس کے بعد جو مال بلک میں آ رہا ہے اس کے مالوں کے 109/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے اور اگلے دنوں لوکل میں نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی رہنے کے امکانات ہیں اور یہی پیک ڈیمانڈ کا ٹائم ہے۔ دوسری جانب پاک افغان بارڈر بند ہونے کی وجہ سے پشاور سے بھی مال نہیں ا رہا ہے سارا مال کراچی سے ہی ا رہا ہے۔ پہلے بھی جب بارڈر کھلا تھا تب بھی پاک افغان والی سے سائڈ سے خرچہ زیادہ تھا جس وجہ سے کراچی سے ہی مال آ رہے تھے۔ فل حال لوکل کام گرم ہی ہے۔ .
Feb 06 2026 15:28:50 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز 14400 رمضان 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 14250 بھون 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ صرف دکان دار جن کا کام روزانہ کا ہے وہ تھوڑا بہت مال خریدتے ہیں باقی انویسٹرز خریدار نہیں ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14350 کشمیر سورج 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اے کے ٹی ڈھرکی وغیرہ کا بھی یہی ریٹ ہے۔ 3 مل فروری کے سودوں کے بھی 14050 روپیہ کوئنٹل کی بیچ ہے گاہکی کمزور ہے۔ زیریں سندھ بھی ساہنگھڑ مہران فاران وغیرہ کا 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اومنی گروپ بغیر سٹیکر والی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بغیر سٹیکر والے مال پنجاب کے ٹریڈرز نہیں خریدتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ گنے کا ریٹ بھی جنوبی پنجاب میں ملز نے دوبارہ کم کیا ہے 425/450 تک ہے۔ یکم فروری تک کے ڈیٹا کے مطابق 42 لاکھ ٹن تک چینی پاکستان بن چکی ہے۔ اور رواں سیزن 71/72 لاکھ ٹن سے بھی زائد پیداوار بننے کے امکانات ہیں۔ اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے سٹے باز لگے ہوئے ہیں اور حاضر ریٹوں میں ہی فروری کے سودے بیچے جا رہے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 05 2026 23:08:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی بند مارکیٹ میں کافی تیز ہو گئ ہے۔ سبی 6500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ سدا بہار جوار بھی 8400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ امپورٹڈ جوار لائن گنگا کیوری وغیرہ ملتان منڈی میں 320/25 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بندر عباس سے مال کھل کر ریلیز نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب تافتان بارڈر پر بھی آرمی کا آپریشن چل رہا ہے جس کی وجہ سے لوڈنگ نہیں ہو رہی ہے پنجاب کیلئے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے .
Feb 05 2026 17:48:47 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ حاضر مارکیٹ 135 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اگلے دنوں آمدن جہاز والے مال کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں اور اس کے بعد جو بلک میں مال لگنا ہے اس مال کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے نیچے گاہکی بہت اچھی ہے۔ حاضر مالوں میں تیزی ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 03 2026 19:18:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی کے 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس میں کام کاج کم تھا۔ .
Feb 03 2026 19:17:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 14130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14150 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے۔ .
Feb 03 2026 19:11:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار بھاگ ناڑی کوالٹی 100/150 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 6000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں لائن پر۔ سبی کوالٹی بھی 6100/6150 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ نکلی ہے۔ جوار میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سدا بہار جوار کی مارکیٹ بھی گرم ہے۔ 8000 میں میں کام ہوا ہے لائنوں سے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ ہائبرڈ جوار امپورٹڈ گنگا لائن کیوری وغیرہ بھی آج ملتان منڈی میں 305 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ ایران کی بندر عباس پورٹ سے مال کھل کر ریلیز نہیں ہو رہے ہیں۔ بہت تھوڑے مال ابھی پاکستان پہنچے ہیں۔ گاہک بہت ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Feb 03 2026 19:04:08 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 153.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2026 19:00:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر مارکیٹ تیز ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ .
Feb 03 2026 18:53:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مارکیٹ بہتر ہی ہے حاضر مال شارٹ ہیں۔ تاہم کام بکنگ میں کرنا چاہیے بکنگ کا پڑتا حاضر سے کم ہے۔ 800/900 روپیہ من ریٹ کم ہے۔ امپورٹرز کو جہاں سے سستا مال ملتا ہے وہاں سے مال خریدتے ہیں۔ لوکل اگر ریٹ کم ہو لوکل مال خریدتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ تر ٹریڈرز جن کے پاس مال تھے لوکل مال ساتھ ساتھ بیچ گئے ہیں۔ ابھی فل حال لوکل مارکیٹ میں مال بھی نہیں ہیں۔ بکنگ بھی مزید تیز ہوئ ہے اور 990 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 03 2026 18:48:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 03 2026 18:47:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مارچ میں مورو اور شہزادی کوالٹی کی آمدن شروع ہوجائی گی۔ .
Feb 03 2026 18:32:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ بھی نرم ہے اور 8000/8050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 03 2026 18:17:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 122/123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2026 17:45:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/600روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ساتھ ساتھ نفع لازمی پکا کرنا چاہیے۔ مونگ کا ریٹ لوکل میں اچھا ہے اور امپورٹ میں وارہ ہے۔ ارجنٹینا برازیل وغیرہ سے بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز کو نفع ہے اور مال بھی ساتھ ساتھ بک ہو رہے ہیں۔ .
Feb 03 2026 16:00:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین گولی کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2026 15:02:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 36800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 48500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 03 2026 15:01:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 154/155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 03 2026 14:26:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مورو اور شہزادی کوالٹی 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے مارچ کے وسط سے مورو اور شہزادی کوالٹی کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Feb 03 2026 14:16:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں کھینچ ہے مال شارٹ ہیں تاہم امپورٹرز بکنگ میں جا رہے ہیں کیونکہ بکنگ والے مالوں کا پڑتا نیچے ریٹس کا ہے۔ .
Feb 03 2026 14:15:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Feb 03 2026 13:17:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14600 سفینہ 14600 رمضان شوگر ملز 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14425 سویرا 14450 کنجوانی کشمیر 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 14130 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی ڈہرکی 14110 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے کٹنگ مزید کچھ دن چل سکتی ہے اور کٹنگ کے بعد کی بازار چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Feb 03 2026 12:49:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر کچی ہلدی کے کام ہو رہے ہیں۔ .
Feb 03 2026 12:37:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6050/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی لائن لوڈ سے 5800/5850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام کاج سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان بھی 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی۔ .
Feb 03 2026 12:30:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott