+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 18 2023 14:20:47
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 105.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 296.5 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔