Clover Seed | برسیم
Aug 29 2026
May 16 2026 12:18:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی والے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 450/460 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 15800/16100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آمدن کچھ خاص نہیں ہے۔ .
May 16 2026 12:15:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے پاس مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں نئے مال 9200 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ لائن لوڈ سے 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 16 2026 12:03:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 16 2026 11:55:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے تاہم ضرورت کے مطابق کے مطابق کام ہے۔ .
May 16 2026 11:54:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12500/12600 جبکہ 60 40 مالوں کے 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 16 2026 11:52:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 15 2026 18:26:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پورٹ کے مالوں کی 91/91.5روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے جبکہ گودام کے مال کی 93 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2026 18:24:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13520/25 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مکئ فکس کے سودوں کے 13500 جبکہ جون فکس 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2026 16:22:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 560/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2026 16:20:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
May 15 2026 16:14:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 575/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 175.49 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2026 15:56:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پورٹ پر سپلائی زیادہ ہونے کی وجہ سے گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
May 15 2026 15:52:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163/163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2026 15:18:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ شوگر ملز کے 13885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13935 کمالیہ 13775 سویرہ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13740 المعیز 2 13690 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13530 اتحاد 13540 ڈہرکی گھوٹکی اور ایس جی ایم شوگر ملز کے 13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13615 فاطمہ 13700 شیخو 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آبادگار 13535 مہران 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13510 اور جون فکس کے سودوں کے 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 442 ڈالر فی ٹن تک کے لیول پر ہے۔ .
May 14 2026 18:42:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13520 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ شام کے اوقات میں 9 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 441 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 14 2026 18:30:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 164/165 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 14 2026 18:28:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس مالوں کی 680/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2026 18:16:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400 جبکہ 60 40 مالوں کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 5700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 14 2026 18:11:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی اور کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں گڈ ایورج مال 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 14 2026 17:55:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 250/300 بوری تک آمدن تھی اور 12000 سے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 2/3 نمبر کوالٹی مالوں کے اور لونگی کوالٹی کے بھی 18000 کے اندر اندر کام ہوئے ہیں۔ .
May 14 2026 17:52:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 13500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ھے۔ لال جوار اوکاڑہ کوالٹی بھی مضبوط ہوئی ہے 500 روپیہ من اور 15500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں نیچے گاہکی اچھی ھے ہائبرڈ جوار ملتان 450/55 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں .
May 14 2026 17:46:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر بلک میں کافی مال آئے ہیں جسکی وجہ سے فلحال ضرورت کے مطابق کام ہورہے ہیں۔ .
May 14 2026 17:45:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ کے مالوں کے۔ فلحال کام کاج سلو ہے۔ .
May 14 2026 17:42:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163.5/164 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال کراچی سے پنجاب وارہ پڑتا نا ہونے کی وجہ سے گاہکی خاموش ہے۔ .
May 14 2026 17:38:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 14 2026 17:33:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مل پاس مال 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے ہاڑو مل پاس مال 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مزید بھی کمزور ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 14 2026 15:31:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں کچے مال 11000 سے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے تیار مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن ابھی کم ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ سے مصری برسیم کے 14500 روپیہ من کی بیچ ہے۔ فل حال کوئ تھوڑا بہت اکا دکا کام ہوا ہے۔ .
May 14 2026 15:21:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 جبکہ مشین کلین مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 560/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 177 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سٹھری چنا کچے مال حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک فروخت ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مکس مالوں کی 680/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 680 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 207.64 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کلپر برانڈ کی 980 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 298.56 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 14 2026 14:53:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 14 2026 14:43:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے جبکہ بیچ بھی ساتھ ساتھ آجاتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott