+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 15:25:29
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے آمدن لیٹ ہے۔