Clover Seed | برسیم
Aug 29 2026
May 18 2026 12:05:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹ کافی اونچا ہے۔ جو تھوڑے بہت مال پڑے ہیں ان میں بھی پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ دکان دار ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے مال کم خریدتے ہیں۔ ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ کے پرچون میں 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اوپر لیول پر 5/10 روپیہ کلو کم میں بھی مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے 500/1000 ڈل جاتا ہے۔ .
May 18 2026 11:51:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 8900 جبکہ لائن لوڈ سے 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 10300 برازیل 9800 جبکہ تنزانیہ کے 40 دن پیمنٹ پر 8500 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سیالو مونگ کی بیجائی بھی اچھی ہورہی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان برقرار ہے۔ .
May 18 2026 11:46:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لوڈ میں۔ فل حال مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ لائنوں پر دو چار گھروں کے پاس مال ہے اور وہ مظبوط بیٹھے ہیں۔ اکا دکا گاڑی ملتی ہے مشکل سے۔ اور جوار سے جو ٹریڈرز فارغ ہوئے ہیں وہ ان ریٹوں میں بھی دیسی مکئ خریدنے کے خواہشمند ہیں لیکن مال ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 18 2026 11:43:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کمزور ہے اور 163.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ کمزور ہے کیونکہ تھل سستا ہے۔ ملرز اور سٹاکسٹ تھل کے مال ہی خرید رہے ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا پہنچ میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال تھل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ ریٹ مناسب ہے۔ 200/400 روپیہ من مارکیٹ میں پڑ سکتا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ آج مزید بہتر ہوئ ہے اور 610 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم پاکستان سے ان ریٹوں میں گاہک نہیں ہے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں مال سستا ہے اور ٹریڈرز کا تھل کی طرف ہی رجحان ہے۔ پاکستانی امپورٹرز نے جہاز بک کروائے ہیں وہ ری سیل میں بکنگ سے کم ریٹ میں مال مل جاتا ہے۔ امپورٹرز جنہوں نے جہاز بک کروائے ہیں ان کے پاس کافی مقدار میں مال ہوتا ہے اس لیے وہ اپنا تھوڑا بہت نفع رکھ کر آگے مال بیچ دیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس بار موسم سوپر النینو کی پیشگوئی ہے جس کی وجہ سے ایشیا میں شدید گرمی پڑ سکتی ہے۔ اسی صورت حال کو مد نظر رکھتے ہوئے انڈیا کے بڑے ادارے جو کالا چنا اپنے پاس رکھتے ہیں پہلے سے ہی زیادہ سے زیادہ بفر سٹاک رکھنے کے چکروں میں ہیں اور آسٹریلیا میں کافی زیادہ سپلائ باقی ہونے کے باوجود انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹوں میں بہتری ہو گئ ہے۔ تاہم آسٹریلیا سے اب ان ریٹوں میں بیچیں بھی آئیں گی۔ انڈیا کھپت کے لحاظ سے دالوں کا سب سے بڑا ملک ہے۔ تاہم آسٹریلیا نے مارچ میں صرف 27120 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے جو کہ فروری کے مقابلے میں بہت کم ہے۔ فروری میں آسٹریلیا نے 277650 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا تھا۔ پچھلے سال اکتوبر سے لے کر اس سال مارچ آخر تک آسٹریلیا نے 14.59 لاکھ ٹن تک کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے۔ابھی باقی سپلائ تو کافی ہے لیکن آگے موسمی حالات اور جنگی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے سٹاکسٹ پہلے سے ہی متحرک ہیں۔ لوکل تھل مال سستے ہیں امپورٹ کی نسبت اور زیادہ تر ٹریڈرز اس وقت ساتھ ساتھ ٹریڈنگ ہی کر رہے ہیں۔ تھل مارکیٹ 6400 کی طرف آتی ہے تو خریداری کرتے ہیں اور 6800 کی طرف جاتی ہے تو مال بیچ دیتے ہیں۔ اسی درمیان مارکیٹ دو بار گھوم چکی ہے۔ شارٹ ٹرم میں بازار بہتر ہے۔ .
May 16 2026 18:28:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی شوگر ملز کے 13505 جبکہ اتحاد 13515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13510 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 16 2026 18:26:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2026 18:22:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان کوالٹی 6200/6300 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر مکئی بڑے پلیئرز نے سنبھال لی ہے۔ ملتان اور جنوبی پنجاب کی دیگر منڈیوں میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ ابھی چونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں نکلی کیونکہ دیسی مکئی کی کاشت 15 جولائی کے بعد شروع ہوتی ہے اور ریٹیلرز اتنے زیادہ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ لیکن جوں ہی ڈیمانڈ کے دن قریب آئیں گے تو مارکیٹ بڑھنا شروع ہو جائے گی کیوں ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی دیگر منڈیاں جہاں دیسی مکئی کاشت ہوتی ہے سب خالی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
May 16 2026 18:19:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2026 18:15:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں سبی والے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار 20 روپیہ کلو کمزور گنگا لائن وغیرہ 430/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2026 18:12:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 16 2026 18:10:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں ہلکے اور کچرا مال آرہے ہیں جن کے 10000 سے 17000 روپیہ من تک کام ہورہے ہیں۔ .
May 16 2026 18:07:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 16 2026 18:02:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 16 2026 17:48:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال کام ٹھنڈا ہے۔ .
May 16 2026 17:35:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج واہنڈو منڈی میں تقریباً 1500 بوری کی آمد تھی 11000 سے 16000 روپیہ من تک بولی ہوئی ہے۔ کچے مال اچھی کوالٹی کے 12000/14000 تک فروخت ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق کراچی پرانا مال 14500 کی بیچ ھے۔ گاہک سست ہے۔ دو ماہ کے ادھار پر 15000 میں مل جاتا ہے۔ پرانا کراچی سے .
May 16 2026 17:27:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ اسلام آباد پہنچ بغیر پرمٹ والے مال 4350/4400 جبکہ پرمٹ والے مال 4050/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے لوڈ میں 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 16 2026 17:22:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور نئے مال 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پرانے سٹاک بھی ٹریڈرز کے ہاتھوں میں پڑے ہیں جبکہ ارجنٹینا برازیل کے مال بھی حیدرآباد منڈی میں کافی ہیں دوسری جانب لوکل میں فصل کی آمدن ہورہی ہے اور عید کے بعد آمدن مزید بڑھنے کے امکانات ہیں۔ .
May 16 2026 17:14:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 16 2026 16:54:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12500/ جبکہ 60 40 مالوں کے 12200/12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں آرہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 16 2026 16:13:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13500 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 16 2026 15:18:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 215/220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام سلو ہے۔ .
May 16 2026 15:08:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ دکاندار حضرات بھی ادھار میں ہی تھوڑے بہت گاہک بن جاتے ہیں۔ .
May 16 2026 14:51:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2026 14:45:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 35000/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے کیونکہ بک گ والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جو کہ کراچی پورٹ پر 31000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 16 2026 14:37:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز لوکل میں 100/50 نفع رکھ کر پیچھے بکنگ میں ہی جارہے ہیں .
May 16 2026 14:04:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 11200/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 16 2026 14:00:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
May 16 2026 13:16:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ شوگر ملز کے 13885 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13925 کمالیہ 13765 سویرہ 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13750 المعیز 2 13685 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13520 اتحاد 13530 ڈہرکی گھوٹکی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13610 فاطمہ 13680 شیخو 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور آبادگار 13530 مہران 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13510 اور جون فکس کے سودوں کے 13586 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 4 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 438 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 16 2026 12:23:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں بھی 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی۔ .
May 16 2026 12:21:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں یے۔ انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott