Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Oct 31 2026
Aug 01 2026 18:57:22 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مالوں کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2026 18:56:11 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا پورٹ کے ریگولر کوالٹی مالوں کے 160 جبکہ مشین کلین گولڈن مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مالوں کے 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 9 ایم ایم مالوں کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 7 ایم ایم 180/185 8 ایم ایم 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 01 2026 18:47:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن مارکیٹ پلانٹ والے مالوں کے 46500/47500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 01 2026 18:34:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 11000 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم بڑے سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Aug 01 2026 18:25:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں گڈ کوالٹی مال 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہی ہے گاہکی نہیں ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott