+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 18:24:20
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں اچھے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم خریدار نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے اکا دکا کام ہے۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن 420 جبکہ پرولائن 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار ملتان منڈی میں نئے مال کے 6000/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں خریدار نہیں ہے جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔