Clover Seed | برسیم
Aug 29 2026
May 25 2026 14:55:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12300/12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 12800/13000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمتیں مزید 5/6٪ ڈاؤن ہوئی ہیں۔ .
May 25 2026 14:39:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 12000 سے 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ اچھے مال 12800/13000 سے کم نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال تو کم پڑے ہیں اور ڈیمانڈ بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ جو تھوڑے بہت مال پڑے ہیں ان میں بھی پر بندے کی خواہش ہے کے اس کا مال جلد سے جلد بکے کیونکہ ریٹ کافی اونچا ہو گیا ہے۔ ابھی تو عید کی وجہ سے کام کاج نہیں ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال بھی کم ہیں اور ڈیمانڈ بھی کچھ خاص نہیں ہے سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئ پرانے مالوں کے 14800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے. .
May 25 2026 14:28:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ ملز اور ٹرانسپورٹ وغیرہ آج بند ہو گئی ہیں۔ .
May 25 2026 14:25:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھل مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے اور 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال خریدنے چاہیں ریٹ مناسب ہے ان میں بہتری بن سکتی ہے۔ فل حال آسٹریلیا کے مالوں کا کراچی سے گاہک پنجاب گاہک نہیں ہے۔ کیونکہ تھل مال سستے ہیں۔ یہ پہنچ میں 162.5 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ کراچی سے کرایہ الگ لگتا ہے۔ ملرز تھل کے مالوں کے ہی خریداری کرتے ہیں۔ سٹاکسٹ بھی لوکل تھل کے مال ہی خرید رہے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ کافی تیز ہو گئ ہے آسٹریلیا سے 620/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اس حساب سے لوکل ریٹ مناسب ہے۔ اس میں تھوڑی بہت 500 روپیہ من تک کی بہتری دوبارہ بن سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا لوکل ریٹ بہتر ہوا ہے جس کی وجہ سے بہتر ہے۔ انڈیا لوکل دہلی منڈی میں 6000 پلس ریٹ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا میں پہلے ہی سپورٹنگ ریٹ سے کافی ڈاؤن تھی مارکیٹ۔ انڈیا میں ابھی بھی سپورٹنگ ریٹ سے نیچے بازار ہے۔ تھوڑی بہت انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری بن سکتی ہے۔ لیکن ابھی آسٹریلیا میں کیری فارورڈ سٹاک بھی کافی پڑا ہے۔ اس لیے لانگ ٹرم کام سے فل حال گریز کریں۔ جہاں کہیں اضافی سپلائ کم ہو گی وہاں دیکھا جائے گا۔ .
May 25 2026 14:09:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94/95 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ عید کے بعد ہی کام شروع ہوں گے۔ .
May 25 2026 14:09:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 25 2026 13:56:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مورو کوالٹی نیچے 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے تھے تاہم ان ریٹس میں بیچ رک گئی ہے۔ .
May 22 2026 18:03:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13580 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13595 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13645 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2026 16:34:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مال لوڈ میں 5200 جبکہ تیار مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم موٹے چنوں کی گاہکی اچھی ہے۔ .
May 22 2026 16:07:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ .
May 22 2026 16:05:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163/164 جبکہ نپر کوالٹی 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 22 2026 15:44:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ آگے عید کی وجہ سے کام کاج بھی سلو ہے۔ .
May 22 2026 15:39:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
May 22 2026 15:27:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14575 بھلوال 14050 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13925 کمالیہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13550 اتحاد 13560 ڈہرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی شوگر ملز کے 13540 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13625 فاطمہ 13690 شیخو 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور اور مہران شوگر ملز کے 13650 جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر آبادگار شوگر ملز کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13550 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آخری تاریخیں ہیں نیچے گاہکی بھی ہے جبکہ کورنگ والے بھی گاہک ہیں۔ .
May 21 2026 18:46:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں کچے مال 37500 سے 40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ مشین کلین پلانٹ والے مال 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2026 18:45:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں آج 9000 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 21 2026 18:37:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 13565 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13545 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13590 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2026 18:13:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 12500/12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام بھی چل رہا ہے جبکہ اوپر لیول پر بیچ بھی ہے۔ .
May 21 2026 18:06:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کی کراپ زیادہ ہونے کی وجہ سے ریٹس دباؤ میں ہیں اور کچے مال لوڈ میں 5200 جبکہ تیار مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2026 18:04:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ .
May 21 2026 17:57:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 12400/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 21 2026 17:37:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 تک بھاؤ ہیں۔ آگے آمدن سر پر ہے جسکی وجہ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں سٹاک کرنے میں دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔ .
May 21 2026 17:36:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں بنتا ہے۔ خاموشی والا ماحول ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 21 2026 17:35:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے 9000 کے لیول پر تھوڑی بہت گاہکی آئی تھی تاہم ان ریٹس میں گاہکی خاموش ہے۔ آگے عید کے بعد سپلائی بڑھے گی مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
May 21 2026 17:00:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11600/11700 روپیہ من تک کا گاہک آرہا ہے جبکہ سیلنگ کمزور ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 21 2026 16:58:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 21 2026 16:55:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کھل کر گاہک نہیں بنتا ہے۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل والے مالوں میں سٹاکسٹ ایکٹو ہیں۔ .
May 21 2026 15:17:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ پیر پیمنٹ پر 13620 جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 13640 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13520 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 21 2026 15:06:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 4000 سے پلس بوری کی آمد ھے۔ 9000 سے 14500 تک بولی ہوئی ہے۔ پکے دڑے کے مال 12000/13000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پرانا برسیم 14500 میں مل جاتا ہے۔ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 17000 میں کل کام ہوا تھا آج بھی مل جاتا ہے۔ مصر کی فصل ابھی شروع نہیں ہوئی ہے۔ 10/15 جون کے بعد شروع ہو گی۔ فل الحال انتظار کرنا چاہیے۔ .
May 21 2026 15:03:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں 37500 سے 40000 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں کچے مال کے۔ جبکہ مشین کلین پلانٹ والا مال 45000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پنجاب کے پرچون فروش خریداری کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott