+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 18:12:50
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 169.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔