+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2026 17:33:36
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لائنوں سے آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔