+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 27 2026 18:06:32
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ آگے جولائی میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا اور بارشوں کے بعد ہی کاشت شروع ہوگی۔