+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 11 2026 19:00:02
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مالوں کے 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔