+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 14:22:20
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔