+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 14:01:22
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے۔