+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 17:36:25
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔