+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2026 17:58:44
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 گڈ ایوریج مال کا بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایوریج کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کام کاج نہیں ہیں۔ چائنہ چھٹیاں ہیں نئے سال کی۔