+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 07 2026 18:00:22
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے وی آئ پی مالوں کے 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی گڈ ایوریج مالوں کا 9700/9800 روپیہ من کا بازار ہے۔ فل حال ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ایکسپورٹ میں اچھی ڈیمانڈ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔ آگے پھر چائنہ کا نیا سال شروع ہو جائے گا اور چائنہ 15 فروری سے 30 فروری تک چھٹیاں ہیں۔ جس کی وجہ سے ابھی فل حال ایکسپورٹ میں رش زیادہ ہے۔