Sorghum | جوار
Aug 29 2026
مکئ ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
May 06 2026 14:48:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پورٹ پر کافی مال لگے ہوئے ہیں جو کہ 1/2 ماہ کی ضرورت کے لیے کافی ہیں۔ .
May 06 2026 14:27:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اپریل میں تھائی لینڈ سے بھی کافی مال آئے ہیں انکا 300/400 روپیہ من ریٹ کم ہوتا ہے۔ بکنگ 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 06 2026 14:02:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14425 بھلوال شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل المعیز 2 13650 تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13700 کسان 13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13430 اتحاد 13440 ڈہرکی اے کے ٹی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13480 فاطمہ 13580 شیخو 13570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13450 مہران فاران 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13400 اور جون فکس کے سودوں کے 13460 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلی تاریخیں ہیں نیچے گاہکی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 06 2026 12:43:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 06 2026 12:42:18 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11500/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 06 2026 12:38:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے تاہم سیلنگ کمزور ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
May 06 2026 12:27:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے پرچون میں ساتھ ساتھ مال فروخت ہورہے ہیں تاہم ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کررہے ہیں۔ مال شارٹ ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار آج ملتان منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اوکاڑہ منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 06 2026 12:17:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے مہینے پورٹ پر کافی مال آئے اور حیدر آباد کراچی وغیرہ وہی بک رہے ہیں۔ .
May 06 2026 12:15:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھل مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہے اور سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من ملتان 6500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی مارکیٹ 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی سے کام نہیں ہے۔ تھل سستا ہونے کی وجہ سے ملز کو تھل سے وارہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں امپورٹرز نے دو جہاز بک کروا لیے ہیں۔ .
May 06 2026 12:12:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 9200/9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رجحان باجرہ ملتان منڈی میں 6000 جبکہ قمر مشانی سائڈ باریک باجرہ ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار گاہک بن جاتے ہیں تاہم سٹاکسٹ اور ٹریڈرز دلچسبی نہیں لے رہے ہیں دوسری آئٹمز میں لگے ہیں۔ .
May 06 2026 12:06:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 4800/4900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 05 2026 18:35:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 9/10 مالوں کے 250/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 05 2026 18:27:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ لوکل میں تل کی کاشت ہو رہی ہے اور مزید کچھ دنوں تک کاشت مکمل ہو جائے گی۔ .
May 05 2026 18:24:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پہلی تاریخیں ہیں نیچے گاہکی بھی کے تاہم ملز سے سیلنگ بھی نہیں آرہی ہے۔ ڈہرکی گھوٹکی اے کے ٹی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مئی فکس کے سودوں کے 13395 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13465 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 05 2026 18:16:45 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے دکانداروں کی گاہکی آتی ہے تو 100/200 روپے پڑ جاتے ہیں تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
May 05 2026 18:09:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور نپر مسور کے 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پہلی تاریخیں ہیں فلحال کھل کر ڈیمانڈ نہیں آئی ہے۔ .
May 05 2026 17:57:03 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 14000/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 2 دن سے وکرا سلو تھا تاہم آگے جہاں نیچے گاہکی آئی گی مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جائے گی۔ہائبرڈ جوار 15 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور گنگا لائن وغیرہ کے 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار آج ملتان منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 05 2026 17:54:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 75 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور سرگودھا منڈی میں 6725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 05 2026 17:46:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں 500 بوری تک آمدن تھی اور لونگی 2/3 نمبر کوالٹی 19000 جبکہ ہائبرڈ 17000 کے اندر اندر کام ہوئے ہیں۔ .
May 05 2026 17:21:51 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 12700/12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انڈین گوار 5719 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
May 05 2026 17:15:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 05 2026 17:07:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93/94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر پچھلے مہینہ بلک میں کافی زیادہ آمدن ہوئی ہے اس ماہ بھی کنٹینرز میں مال آتے رہے گئے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 05 2026 17:04:43 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر امپورٹرز کے کافی مال لگے ہیں جن میں امپورٹرز کو نقصان ہورہا ہے اور مال نیلامی میں فروخت ہورہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
May 05 2026 15:58:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی وغیرہ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13410 جبکہ ڈہرکی اے کے ٹی 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ہیں۔ مئی فکس کے سودے 13380 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 05 2026 15:32:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر چیکو کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اپریل میں رشیا سے 713 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔آسٹریلیا والے 7/8 ایم ایم 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اپریل میں آسٹریلیا سے 17 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ کینیڈا 8 اور 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 9/10 مالوں کے 260/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اپریل میں کینیڈا سے 269 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا سے اپریل میں 96 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
May 05 2026 15:08:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور نپر مسور کے 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ریٹس کم ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل میں نپر مسور کے 40 جبکہ کرمسن مسور کے 162 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
May 05 2026 14:52:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37000 اور ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
May 05 2026 14:51:46 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 16000 جبکہ گولی کوالٹی 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
May 05 2026 14:33:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 4750/4800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لائنوں سے بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ .
May 05 2026 14:31:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 915 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11170 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اپریل میں ماش ثابت کے 410 کنٹینرز کی آمدن تھی جس میں 307 برما سے اور 103 تھائی لینڈ سے آئے ہیں۔ مال کافی لگے ہیں تاہم ان مالوں امپورٹرز کو نقصان ہوا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott