+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 18:30:39
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11550/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ پر کافی مال لگے ہیں جبکہ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔