+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 08 2026 18:40:41
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 190.5/191 روپیہ کلو تک بھاؤ جبکہ 20 اگست پیمنٹ پر 192 اور 45 دن پیمنٹ پر 195/196 روپیہ کلو تک کی مارکیٹ ہے۔ کل بازار میں 4 روپیہ کلو نکلے ہیں آج مارکیٹ میں خاموشی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل بکنگ کمزور ہوئ تھی جس کی وجہ سے لوکل بھی تھوڑی بہت کریپشن آئ ہے۔ آگے سوموار کو انڈیا بازار نرم لگ رہا ہے جس کی وجہ سے بکنگ بھی 5/10 ڈالر نرم ا سکتی ہے اور سوموار کو 10 اگست پیمنٹ پر بھی کافی کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔