Sugar | چینی
Feb 13 2026
مسور ثابت بھاؤ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Oct 29 2025 15:00:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ اے گریڈ مالوں کی 1740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 29 2025 14:59:04 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ دھنیا کی کاشت شروع ہے۔ .
Oct 29 2025 14:58:34 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 32300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 33964 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 29 2025 14:29:29 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 29 2025 14:22:55 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر مارکیٹ 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایک دو دنوں تک کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے جسکی وجہ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ جہاز والے مالوں کے 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 29 2025 14:11:20 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 18350 سلانوالی شوگر ملز کے 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 18050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کل لوڈنگ نہیں تھی اس لیے بازار گرم تھا آج 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے۔ حمزہ آر وائی کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی لوڈنگ کھل گئ ہے۔ النور اور آباد گار شوگر ملز کے 17550/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے باریک مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال سیزن اختتام کی طرف ہے اور آخری ریٹ تک جانا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ مارکیٹ میں سٹاکسٹ تو مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں اور دکان دار ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ دوسری جانب سنٹرل پنجاب میں رمضان شوگر ملز نے کین کی اراول کے لیے گیٹ کھول دیا ہے۔ لیکن وہاں پر ابھی تک 10 ٹرالیاں بھی نہیں آئ ہے۔ ابھی اراول بہت کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گنے کی بیجائ اس سال بھی پچھلے سال کے جتنی ہی ہے۔ پنجاب میں کچھ سائیڈوں پر جھنگ سائڈ گجرانوالہ سائڈ گجرات سائڈ فیصل آباد سائڈ گنا سیلاب کی وجہ سے خراب ہوا ہے لیکن بہت کم مقدار میں۔ 2% تک خرابی ہوئ ہے۔ باقی جو جنوبی پنجاب ہے وہاں پر 90 دن بارشیں بھی بہت تگڑی ہوئ ہیں اور اس سائڈ پر گنے کی ہیلتھ بہت اچھی ہے۔ باقی ساتھ ساتھ اپڈیٹ کرتے جائیں گے۔ فل حال حاضر ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 29 2025 12:58:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی بھی 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 29 2025 12:34:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آمدن کا پریشر نہیں ہے جو مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز رکھ لیتے ہیں۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 29 2025 12:33:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ سندھ اور پنجاب میں اکا دکا علاقے شروع ہیں۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 29 2025 12:19:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 165.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال ہے۔ کچھ ٹریڈرز تو نقصان کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں تاہم کچھ نے ابھی بھی ضد پکڑی ہوئ ہے مال بیچتے نہیں ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ فل حال حاضر میں آمنے سامنے کام کرنا چاہیے۔ جب مال پورٹ پر لگنا شروع ہونگے پھر اگر مارکیٹ موقع دے وہاں کام کرنا چاہیے۔ سودیما ویسل کے 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 100/200 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 6925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سرگودھا منڈی میں۔ .
Oct 29 2025 12:14:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال جلدبازی نہیں کرنی چاہیے تھل فصل اچھی ہے۔ مال ملیں گے آگے۔ فیڈ ملز کا رویہ دیکھ کر بیوپار کرنا چاہیے۔ ابھی رکنا چاہیے۔ .
Oct 29 2025 12:14:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمنے سامنے کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 29 2025 12:06:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9700 جبکہ ہلکی کوالٹی ریگولر مال 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وائٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ پاکستان سے چائنہ کے لیے 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم ان ریٹس میں کھل کر گاہکی نہیں ہے۔ .
Oct 28 2025 17:56:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اے کے ٹی شوگر ملز کے 17725 سے 17750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2025 17:42:49 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15500/700 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی بھی 300/400 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 16500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں .
Oct 28 2025 17:41:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Oct 28 2025 17:41:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15500/700 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی بھی 300/400 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 16500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں .
Oct 28 2025 17:30:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10186 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 28 2025 17:27:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 12500/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آگے نیا سیزن سر پر ہے فلحال بیچ ہی ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 28 2025 17:25:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹانڈرڈ کوالٹی 510/520 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205 ارجنٹائن اے گریڈ مال اکا دکا ہیں اور بی گریڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Oct 28 2025 17:14:12 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور کچے مال 7700/7750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں سے بیچ آجاتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 28 2025 17:13:14 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں ریگولر گڈ ایوریج مال 9500/9600 جبکہ ہلکی کوالٹی 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وائٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 28 2025 16:57:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ویسل والے مالوں کے 95/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2025 16:55:54 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ پہلے ہی کافی کمزور ہوچکی ہے اور بکنگ والے مال لگنے میں بھی ابھی وقت ہے بکنگ والے مال مڈ نومبر تک لگنا شروع ہوں گے۔ .
Oct 28 2025 16:53:41 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر حاضر مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ جہاز والے مالوں میں کرمسن کے 181/182 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 28 2025 16:52:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مونگ میں سٹاکسٹ کام نہیں کر رہے ہیں ٹریڈرز اور دکاندار ہی کام کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 28 2025 16:24:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 3500 پلس بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 19400 جبکہ نمی والے مال 3 اور 4 نمبر کوالٹی 14000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی نمبر 1 کوالٹی خشک مال 26000 جبکہ ہلکی کوالٹی مال 22000/24000 روپیہ من تک فروخت ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Oct 28 2025 16:23:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15500 میں سودے ہوے ہیں۔ ملتان منڈی میں 16000/200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Oct 28 2025 15:11:26 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کی لوڈنگ نہیں ہے جبکہ اے کے ٹی شوگر ملز کی لوڈنگ ہے اور 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس 17500 ایس جی ایم 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2025 14:52:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14500 جبکہ گولی کوالٹی مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott