+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2026 18:42:27
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔