+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2023 13:20:44
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4200 ملتان 4300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ نہیں ہے۔ 
ہائبرڈ جوار گنگا 285 پرولائن 315 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے سیلنگ نہیں ہے۔