+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2023 20:42:34
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کی کاشت کے علاقوں میں یعنی تھل پنجاب میں بارش شروع ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اپریل کے مہینے میں چار سپیل بارشوں کے متوقع ہیں۔ جبکہ مئ میں بھی دو سپیل متوقع ہیں۔ اس لئے فصل ڈیمیج ہونے کے امکانات ہیں۔ کالا چنا میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا سے دو جہاز کی بکنگ ہوئی ہوئی ہے۔ ایک 510 اور 535 میں جبکہ دوسرا جہاز 495 ڈالر میں بک ہوا ہے 495 ڈالر والے جہاز کی ایل سی نہیں کھلی ابھی تک۔ جب مال پاکستان آنے گا اسوقت ڈالر کا کیا ریٹ ہو گا اس کے متعلق کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ انویسٹرز زیادہ تر پاکستانی کرنسی میں ہی خریداری کر رہے ہیں۔ کالا چنا میں بھی مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔