+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2023 17:35:01
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 159 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر ڈیلیوری کے۔ شیڈ کے مال کے ریٹ 154 جبکہ 5 مارچ کو پورٹ پر لگنے والے مال کے ریٹ 147/48 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔  ملا جلا رجحان ہے۔  مارکیٹ ڈیمانڈ کے سر پر چلے گی۔   فل الحال نئ بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ اس وقت کراچی کے گوداموں میں اور 5 تاریخ کو لگنے والے جہاز کو ملا کر ہمارے پاس 4 لاکھ بوری موجود ہے۔