+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 12:20:44
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانستان کے پاکستان کے ساتھ مسلسل تجارتی مذاکرات ناکام ہو رہے ہیں۔ حاضر میں جو مال پڑے ہیں وہ ساتھ ساتھ کھائے پیے بھی جا رہے ہیں اگر یہی صورتحال رہی تو مارکیٹ میں مزید بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔