+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 16:35:34
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 13900/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔