+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 17:47:40
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16800 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔