+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 17:01:56
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر ویسل جے کے کی انڈیا ڈائورٹ ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ نپر کنٹینر والے مال 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔