+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 08 2025 13:05:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16850 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ دکاندار اور ڈیلز ضرورت کا کام کر رہے ہیں اتنا مال لیتے ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر بک جائے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔